محصول کی آمدنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حکومت کی وہ آمدنی جو ٹیکسوں کے ذریعے حاصل ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - حکومت کی وہ آمدنی جو ٹیکسوں کے ذریعے حاصل ہو۔ Income from taxes